بشریٰ بی بی تحریک انصاف کے اندر کیا کردار ادا کر رہی ہیں؟

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی رہائی ملنے کے بعد پشاور میں موجود ہیں۔ یوں تو وہ رہائی کے بعد سے پارٹی کے اہم اجلاسوں میں شرکت کرتی رہی ہیں لیکن 24 نومبر کو عمران خان کی رہائی کے لیے کیے گئے لانگ مارچ میں وہ سیاسی طور پر کھل کر سامنے آئیں۔ یہ … Continue reading بشریٰ بی بی تحریک انصاف کے اندر کیا کردار ادا کر رہی ہیں؟