سعودی بجٹ ایئر لائن کی نئی منزل اب پاکستان بھی، مگر کب سے؟

اپنی بڑی بین الاقوامی توسیعی مہم کے ضمن میں سعودی عرب کی معروف بجٹ ایئرلائن ’فلائی آ ڈیل‘پاکستان کے تجارتی دارالحکومت کراچی کے لیے اپنی شیڈول پرواز کا آئندہ ماہ سے آغاز کررہی ہے۔ 2 فروری 2025 سے ’فلائی آ ڈیل‘ ہفتہ میں دو بار سعودی دارالحکومت ریاض اور جدہ کے تجارتی مرکز سے پاکستان … Continue reading سعودی بجٹ ایئر لائن کی نئی منزل اب پاکستان بھی، مگر کب سے؟