9 مئی کے جن سزا یافتگان کو معافی مل گئی ان کے مقدمات دوبارہ نہیں کھل سکتے، ماہرین

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں منگل کو سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں سے متعلق مقدمے کی سماعت کی تو ان کے سامنے ایک بنیادی سول یہ تھا کہ آیا سویلین کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں چل سکتا ہے یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں … Continue reading 9 مئی کے جن سزا یافتگان کو معافی مل گئی ان کے مقدمات دوبارہ نہیں کھل سکتے، ماہرین