بلوچستان: تحصیل زہری پر مسلح افراد کا حملہ، سرکاری عمارتیں جلا دیں، ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز تھانہ ، نادرا آفس اور نجی بینک کو آگ لگادی۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں 2024 بدترین سال، دہشتگردی میں 17.84فیصد اضافہ کمشنر قلات نعیم بازئی نے میڈیا کو بتایا کہ مسلح افراد نے موبائل ٹاور، میونسپل کارپوریشن کے ریکارڈ کو بھی نقصان … Continue reading بلوچستان: تحصیل زہری پر مسلح افراد کا حملہ، سرکاری عمارتیں جلا دیں، ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا