26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درجن سے زیادہ درخواستیں، اب تک سماعت کیوں نہ ہوسکی؟

گزشتہ برس 21 اکتوبر کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی تو اُس سے اگلے روز 22 اکتوبر کو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اس ترمیم پر دستخط کرکے اِسے آئین کا حصہ بنا دیا۔ 5 نومبر کو سپریم کورٹ کے دو سینیئر موسٹ ججز جسٹس منصور علی … Continue reading 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درجن سے زیادہ درخواستیں، اب تک سماعت کیوں نہ ہوسکی؟