نجی حج کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی گئی

وزارتِ مذہبی امور نے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ  کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق وزارت نےنجی حج کمپنیوں کوبکنگ کی اجازت دے دی ہے، رواں سال نجی حج اسکیم کی بکنگ 10 جنوری سے 31 جنوری تک جاری رہے گی۔ یہ بھی پڑھیں: امسال ایک لاکھ 60 … Continue reading نجی حج کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی گئی