190 ملین پاونڈ کیس، عمران خان کو سزا ہوئی تو مذاکرات پر کیا اثر پڑے گا؟

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف القادر ٹرسٹ کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کل اڈیالہ جیل میں سنائیں گے۔ ایک طرف سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا کہہ چکے ہیں کہ اس کیس میں عمران خان کو ضرور سزا ہوگی تو دوسری طرف حکومت … Continue reading 190 ملین پاونڈ کیس، عمران خان کو سزا ہوئی تو مذاکرات پر کیا اثر پڑے گا؟