پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ، کیا نئی سہولیات ملیں گی؟

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ رواں برس ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔ دونوں جانب سے پاکستانی عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے … Continue reading پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ، کیا نئی سہولیات ملیں گی؟