کمزور بیانیے پر قابو نہیں پایا تو مسلم لیگ ن ناکام ہوجائے گی، چوہدری جعفر اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال نے اعتراف کیا ہے کہ بیانیے کے محاذ پر پارٹی درست طریقے سے پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر سکی اور اگر یہ کمزوری دور نہ کی گئی تو پارٹی حریفوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہوجائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: وی سیمینار: اسلام آباد … Continue reading کمزور بیانیے پر قابو نہیں پایا تو مسلم لیگ ن ناکام ہوجائے گی، چوہدری جعفر اقبال