چور چور کے نعرے لگانے والا خود ڈاکے میں ملوث نکلا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنادیا ہے، 190 ملین پاؤنڈ عوام کا پیسہ ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو سزا مکافات عمل ہے۔ چوری کا مال ہڑپ کرنے کے لیے واردات ہو رہی تھی، چور چورکے نعرے لگانے والا خود ڈاکے میں ملوث … Continue reading چور چور کے نعرے لگانے والا خود ڈاکے میں ملوث نکلا، خواجہ آصف