مہنگا حج کرنے والوں کے نام ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ

 پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے نجی حج سکیموں کے لیے نئی ریگولیشن پالیسی متعارف کرادی ہے جس کے تحت 30 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کے حج پیکجز کا انتخاب کرنے والے عازمین کو اپنی سیکیورٹی کلیئرنس کرانا لازمی ہو گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق اس پالیسی کے اجرا کا مقصد شفافیت کو … Continue reading مہنگا حج کرنے والوں کے نام ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ