علی امین اور بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے علیحدگی میں ملاقات نہیں ہوئی، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے علیحدگی میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ ’وی نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے عطااللہ تارڑ نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کے حوالے سے پشاور میں ایک میٹنگ تھی، جس میں صوبے کے تمام … Continue reading علی امین اور بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے علیحدگی میں ملاقات نہیں ہوئی، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ