مجھے چند مہینے اور مل جاتے تو لاپتا افراد کی تعداد صفر ہو جاتی، ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال

لاپتا افراد کمیشن کے سابق سربراہ جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے کہا کہ اگر وہ اس عہدے پر چند مہینے مزید رہ جاتے تو لاپتا افراد کی تعداد صفر رہ جاتی۔ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب میں سنہ 2011 میں لاپتا افراد کمیشن کا سربراہ مقرر ہوا تو اس … Continue reading مجھے چند مہینے اور مل جاتے تو لاپتا افراد کی تعداد صفر ہو جاتی، ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال