ہمیں گمراہ کیا گیا، بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے 2 اہم دہشتگرد کمانڈرز کے چشم کشا انکشافات
دہشتگرد کمانڈر نجیب اللہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے ہمیں گمراہ کیا، ان کے بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں جبکہ پہاڑوں پر جانے والے نوجوانوں کے پاس 2 وقت کی روٹی بھی نہیں ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed