سی پیک فیز ٹو میں چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے امکانات پر توجہ ہوگی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
چینی میڈیا میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہاکہ ہم نے پر خیال چینی قیادت سے ہمیشہ سیکھا ہے، سی پیک کے دوسرے فیز میں باہمی کاروباری شراکتوں کے ثمرات نمایاں ہوں گے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed