چین کی خاتون ایتھلیٹ نے پل اپس کا نیا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

چین کی خاتون ایتھلیٹ نے ایک منٹ میں 44 پل اپس کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی رکشہ ڈرائیور نے بھارتی مارشل آرٹسٹ کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا چینی خاتون ایتھلیٹ ژی ٹنگ نے امریکی ایتھلیٹ انگا سمننگ سے ایک منٹ میں سب سے زیادہ پل … Continue reading چین کی خاتون ایتھلیٹ نے پل اپس کا نیا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا