امریکا میں کسی چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی، مخالفین پروپیگنڈا کررہے ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ امریکا سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے وہاں چین کے خلاف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی، اس حوالے سے مخالفین پروپیگنڈا کررہے ہیں۔ ہیوسٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ انہوں نے نوجوانوں کی تقریب میں … Continue reading امریکا میں کسی چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی، مخالفین پروپیگنڈا کررہے ہیں، محسن نقوی