بھارت کا 74واں یوم جمہوریہ، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ

 وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ ہے اور نہ کبھی ہوسکتا ہے۔