سوڈان میں سعودی اسپتال پر حملے کی مذمت: سعودی عرب کا انسانی قوانین کی پاسداری پر زور

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے سوڈان کے شہر الفاشر میں سعودی اسپتال کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ بیان میں اس حملے کو انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ سعودی حکومت نے صحت اور … Continue reading سوڈان میں سعودی اسپتال پر حملے کی مذمت: سعودی عرب کا انسانی قوانین کی پاسداری پر زور