’پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہیں، انسان کی بنائی ہوئی لکیریں الگ نہیں کرسکتیں‘، خطیب بنگالی مسجد

کراچی میں کم و بیش 40 لاکھ کے قریب بنگالی آباد ہیں۔ بنگالی پاڑہ کے علاوہ ایک کالونی ایسی ہے جس کا نام چٹاگانگ کالونی ہے۔ جس کی وجہ یہاں آباد بنگالی ہیں۔ یہاں کی مسجد کا نام بنگالی مسجد ہے اور اس کالونی میں آپ کو روایتی بنگالی پکوان بھی ملیں گے۔ چٹاگانگ کالونی … Continue reading ’پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہیں، انسان کی بنائی ہوئی لکیریں الگ نہیں کرسکتیں‘، خطیب بنگالی مسجد