بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج آگئے، کون کامیاب رہا؟

بلوچستان کے 25اضلاع میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی الیکشن میں پی پی پی، نیشنل پارٹی، جے یوآئی، پشتونخوامیپ،اے این پی سیت بڑی تعداد میں آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا ہے، تربت کے مختلف وارڈز میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتخابات ملتوی 19وارڈز میں کسی امیدوارنے کاغذات ہی جمع نہیں کرائے۔ بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی … Continue reading بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج آگئے، کون کامیاب رہا؟