عرب ممالک میں گداگری میں ملوث ملزمہ کراچی ایئر پورٹ پر کیسے پکڑی گئی؟

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایت پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سخت اسکریننگ جاری ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر گداگری اور جعل سازی کرنے میں ملوث خاتون سمیت 2 مسافروں کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار … Continue reading عرب ممالک میں گداگری میں ملوث ملزمہ کراچی ایئر پورٹ پر کیسے پکڑی گئی؟