حج 2025: وزارتِ حج نے لانگ اور شارٹ حج پیکج کی حتمی قیمت طے کرلی؟

حجاج کرام اپنے اپنے پیکج کی آخری قسط یکم فروری 2025 سے 10 فروری 2025 تک جمع کروا سکیں گے۔