سندھ حکومت کا دھابیجی خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے لیے چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہ

سندھ حکومت نے صوبے کے تاریخی شہر ٹھٹھہ میں دھابیجی خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے لیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، معاہدے سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 1لاکھ سے زائد ملازمتیں متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا پاک چین اقتصادی راہداری پر کام کی … Continue reading سندھ حکومت کا دھابیجی خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے لیے چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہ