سیدوشریف اسپتال کی ایم آر آئی مشین 12 برس سے ناکارہ

ملاکنڈ ڈویژن کے سب سے بڑے طبی ادارے سیدو گروپ آف ٹیچنگ اسپتال میں ایم آر آئی مشین گزشتہ برسوں سے خراب پڑی ہے جس کے وجہ سے بالخصوص ضلع سوات اور آس پاس کے اضلاع سے آنے والے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دیگر تفصیلات اور مریضوں کی روداد جانیے … Continue reading سیدوشریف اسپتال کی ایم آر آئی مشین 12 برس سے ناکارہ