وزیراعظم شہباز شریف کا نئے چینی سال کے آغاز پر مبارک باد کا پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے ہمسایہ ملک چین کو نئے چینی سال کے آغاز پر مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے چین کی قیادت اورعوام کو مبارکباد دیتا ہوں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین کی نشاۃ ثانیہ 21 ویں صدی … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف کا نئے چینی سال کے آغاز پر مبارک باد کا پیغام