چین کا عالمی ریل اینڈ روڈ طلسم ہوشربا اور اپنا کفران نعمت

صدیوں پرانی کہاوت ہے کہ وہم کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں، یہ کہاوت ہمیں چین کی طرف سے شروع کیے گئے عالمگیر نیٹ ورک ون بیلٹ ون روڈ یا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیئٹو (بی آر آئی) کے ساتھ ہمارے ہاں کیے جانے  والے افسوس ناک سلوک کو دیکھ کر بے اختیار … Continue reading چین کا عالمی ریل اینڈ روڈ طلسم ہوشربا اور اپنا کفران نعمت