عمران خان کی زرمبادلہ پاکستان نہ بھیجنے کی کال ناکام کیوں؟

سابق وزیر اعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بار پھر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے ملک میں ترسیلات زر نہ بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا … Continue reading عمران خان کی زرمبادلہ پاکستان نہ بھیجنے کی کال ناکام کیوں؟