ڈی آئی خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ اور بم دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان لیویز کے 4 اہلکار شہید
بلوچستان لیویز فورس کے اہلکار گزشتہ روز ایک کیس کے سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان جارہے تھے جب درابن کے قریب ان پر نامعلوم مسلح دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تمام اہلکار شہید ہوگئے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed