بلوچستان میں خواتین کی فلم سازی اور ڈاکومنٹری میکنگ

بلوچستان کے قدامت پسند معاشرے میں جہاں سخت قبائلی روایات نے اہل اور باکمال خواتین کو زندگی کے چند مخصوص شعبوں تک محدود کر دیا ہے، وہیں اس معاشرے میں ایک خاموش لیکن طاقتور انقلاب جنم لے رہا ہے۔ کنیسہ الہیٰ بخش اور سدرہ بی بی جیسی خواتین جو کبھی اپنی کہانیاں سنانے کا خواب … Continue reading بلوچستان میں خواتین کی فلم سازی اور ڈاکومنٹری میکنگ