صدر آصف علی زرداری چینی صدر کی دعوت پر چین کا دورہ کریں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری کے دوران چین کا سرکاری دورہ کریں گے، انہیں چینی صدر شی جن پنگ نے دورہ چین کی دعوت دی ہے۔ … Continue reading صدر آصف علی زرداری چینی صدر کی دعوت پر چین کا دورہ کریں گے