صدر مملکت آصف علی زرداری دورہ چین کے لیے روانہ ہو گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری دورہ چین کے لیے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے ہیں۔ صدر مملکت 4 سے 8 فروری تک دورہ چین کے لیے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے روانہ ہوئے۔ صدر مملکت بیجنگ میں چین کی اعلیٰ سطح کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ صدر مملکت چینی صدر شی … Continue reading صدر مملکت آصف علی زرداری دورہ چین کے لیے روانہ ہو گئے