اعلان کے باوجود سہ ملکی سیریز کے ٹکٹس شائقین کرکٹ کو کیوں نہیں مل سکے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ پر مشتمل سہ ملکی سیریز 2025 کے ٹکٹ 4 فروری شام 4:00 بجے سے فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ یہ بھی کہا گیا تھا کہ یہ ٹکٹس شائقین کرکٹ آن لائن یا پھر ملک … Continue reading اعلان کے باوجود سہ ملکی سیریز کے ٹکٹس شائقین کرکٹ کو کیوں نہیں مل سکے؟