چین پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا شاندار استقبال
صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ منگل کے روز صدر مملکت آصف علی زرداری کے بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر چین کے وزیرِ خزانہ لان فوآن، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ ژائے ڈونگ نے ان کا استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت … Continue reading چین پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا شاندار استقبال
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed