سال 2025 میں سونے کی قیمت کہاں تک پہنچنے کا امکان ہے؟

پاکستان میں گزشتہ برس کے اختتام سے ہی پاکستانی معیشت میں استحکام دیکھا گیا ہے جس کا اندازہ روپے کی قدر میں استحکام، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کی مجموعی شرح میں کسی حد تک کمی سے بھی ہوتا ہے۔ لیکن گزشتہ برس سے اب تک اگر بات کی جائے سونے کی … Continue reading سال 2025 میں سونے کی قیمت کہاں تک پہنچنے کا امکان ہے؟