پاکستانی گدھے چائنا بھیجے جائیں گے، مگر کیوں اور کیسے؟

وزارت خوراک نے کہا ہے کہ حکومت کا چین کے ساتھ گدھوں کی کھالیں اور ہڈیاں برآمد کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے لیے گدھوں کا ذبح خانہ گوادر میں قائم کیا گیا ہے، جس نے باقاعدہ کام کاآغاز کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اس سال پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں … Continue reading پاکستانی گدھے چائنا بھیجے جائیں گے، مگر کیوں اور کیسے؟