بلوچستان کا منفرد اور حیران کن سموک آرٹ

آج ہم آپ کو ملواتے ہیں گوادر کے نوجوان آرٹسٹ ساچان بلوچ سے، جو آگ کے دھوئیں سے شیشے پر آرٹ کے نت نئے نمونے بناتے ہیں۔ ساچان بلوچ نے اب تک کئی مشہور شخصیات کے اسکیچ بنا چکے ہیں۔ ان میں پاکستانی کرکٹر بابر اعظم، انڈین کرکٹر ویرات کوہلی، ابوظبہی کے شیخ سلمان، شیخ … Continue reading بلوچستان کا منفرد اور حیران کن سموک آرٹ