حکومت معاشی استحکام لائی ہے، معیشت کے اعدادوشمار مثبت ہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیرخزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں تسلیم کیا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام آیا ہے، حکومت نے معاشی بحالی کے لیے حقیقی اقدامات کیے ہیں۔