البیک کا پاکستان میں سروسز شروع کرنے کا حتمی فیصلہ، ابتدا میں 200 برانچز کھولی جائیں گی

سعودی عرب کی معروف فاسٹ فوڈ چین البیک نے پاکستان میں اشیا کی تیاری کے لیے مقامی چکن استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا، اور ابتدا میں 200 برانچیں کھولنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے جدہ میں ’میڈ ان پاکستان‘ نمائش کے اختتام پر پریس بریفنگ … Continue reading البیک کا پاکستان میں سروسز شروع کرنے کا حتمی فیصلہ، ابتدا میں 200 برانچز کھولی جائیں گی