آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ ‎سردار تنویر الیاس ایک ماہ بعد انتخاب میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیے گئے۔ یاد رہے کہ  اپریل 2023 میں آزادکشمیر ہائیکورٹ نے سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر 2 سال کے … Continue reading آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم