کیا اسپیکر اسمبلی پارلیمنٹ کے خلاف ریمارکس پر جسٹس محسن اختر کیانی کو طلب کریں گے؟

گزشتہ روز پارلیمنٹ اور عدلیہ کے درمیان تناؤ کا اشارہ دینے والے 2 واقعات ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانی نتائج روکے جانے سے متعلق مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ’عدلیہ، پارلیمنٹ اور انتظامیہ سمیت تمام ستون گرچکے ہیں، عدلیہ کا ستون … Continue reading کیا اسپیکر اسمبلی پارلیمنٹ کے خلاف ریمارکس پر جسٹس محسن اختر کیانی کو طلب کریں گے؟