علی امین گنڈاپور نے 4 ماہ میں عمران خان کے وکلا کو 11 کروڑ کا فنڈ دیا، شیر افضل مروت

پی ٹی آئی کا کوئی بھی لیڈر یہ جرأت نہیں کر سکتا کہ خان کے خلاف گروپ بنائے، لیکن پارٹی میں من پسند لوگوں کو اہم عہدوں پر لانے کے لیے گروپنگ کی جاتی ہے۔