وفاقی وزیر اطلاعات سعودی میڈیا فورم میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے

 وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ سعودی میڈیا فورم کے چوتھے ایڈیشن میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔  کنگ عبداللہ ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے نائب وزیر برائے میڈیا ڈاکٹر عبدالرحمان نے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا استقبال کیا،3 روزہ کانفرنس 19 سے 21 فروری تک ریاض میں منعقد ہورہی ہے۔ سعودی عرب پہنچنے … Continue reading وفاقی وزیر اطلاعات سعودی میڈیا فورم میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے