چین کے اسنو گاؤں میں جعلی برفباری نے سیاحوں کو ناراض کردیا

چین کے ایک سیاحتی گاؤں جو برفیلے مناظر کے لیے جانا جاتا ہے ، نے غیر متوقع گرم موسم کے دوران جعلی برفباری دکھانے پر سیاحوں سے معذرت کرلی ہے۔ چینی صوبے سیچوان کے گاؤں چینگدو میں نئے قمری سال کی تعطیل کے دوران موسم غیر معمولی طور پر گرم رہا، یعنی برفباری نہیں ہوئی، … Continue reading چین کے اسنو گاؤں میں جعلی برفباری نے سیاحوں کو ناراض کردیا