گوجرانوالہ کی ننھی فوڈ وی لاگر عروہ نے دھوم مچادی

گوجرانوالہ کی 5 سالہ فوڈ وی لاگر عروہ کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر تیزی سے پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ ننھی عروہ اپنے خوبصورت اور معصومانہ انداز میں گوجرانوالہ کے کھانوں کو سامنے لاتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’انہیں کھانوں کو ایکسپلور کرنا اور ویڈیوز بنانا بہت اچھا لگتا ہے‘۔ یہ بھی … Continue reading گوجرانوالہ کی ننھی فوڈ وی لاگر عروہ نے دھوم مچادی