پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل، شہ رگ کٹنے سے کوئی زندہ نہیں رہ سکتا، کشمیر سیمینار

آل پارٹیز حریت کانفرنس جموں و کشمیر کے کنونیئر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قراردیا تھا۔ انسان آنکھوں کے بغیر اورمعذوری کی حالت میں بھی زندہ رہ سکتا ہے لیکن شہ رگ کٹنے کی صورت میں کوئی شخص زندہ نہیں رہ سکتا، … Continue reading پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل، شہ رگ کٹنے سے کوئی زندہ نہیں رہ سکتا، کشمیر سیمینار