بلوچستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے سڑکوں پر ناکہ بندی، کیا صوبائی حکومت ناکام ہوچکی؟

پاکستان کے شمال مغرب میں واقع صوبہ بلوچستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بد امنی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، آئے روز پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کو صوبے سے ملانے والی قومی شاہراہوں پر عسکریت پسند عناصر ناکہ بندی کرکے کارروائیاں کر رہے ہیں۔ حالیہ چند عرصے کے دوران کالعدم تنظیموں … Continue reading بلوچستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے سڑکوں پر ناکہ بندی، کیا صوبائی حکومت ناکام ہوچکی؟