کیا تاجکستان سے پانی بلوچستان لانا ممکن ہے؟

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے تاجکستان سے پانی لاکر بلوچستان کو سرسبز بنانے کی خوشخبری تو سنا دی ہے لیکن پانی اور واخان کوریڈور پر گہری نظر رکھنے والے ماہرین اسے زمینی حقائق کے برعکس کہہ کر سیاسی بیان قرار دے رہے ہیں۔ کچھ روز قبل پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ میں تقریب سے خطاب … Continue reading کیا تاجکستان سے پانی بلوچستان لانا ممکن ہے؟