ریکوڈک سے بلوچستان کو فائدہ ہوا تو بہت کچھ بدل جائے گا

ریکوڈک پاکستان میں براہراست سرمایہ کاری کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے۔ ریکوڈک پر 2 مرحلوں میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ پروجیکٹ کی تعمیر کے دوران 7500 افراد کو روزگار ملے گا۔ 4000 افراد کو طویل مدتی مستقل ملازمت الگ سے حاصل ہو گی۔ ایڈوانس پیمنٹ کے طور پر بلوچستان … Continue reading ریکوڈک سے بلوچستان کو فائدہ ہوا تو بہت کچھ بدل جائے گا