رمضان میں عمرہ زائرین کو گردن توڑ بخار کیخلاف ویکسینیشن کی ہدایت

سعودی عرب کی وزارت صحت نے رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد پر گردن توڑ بخار کی ویکسین لینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ صحت کے احتیاطی اقدامات کو بڑھانے اور متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی … Continue reading رمضان میں عمرہ زائرین کو گردن توڑ بخار کیخلاف ویکسینیشن کی ہدایت